Your channel viewers will see links here, including "subscribe" and "add as friend".
Profile
Name
PK Knowledge
Description
(1) Genral Knowledge
(2) Amezing Content
(3) village recipes
(4)university and hostel life
(5) Tips & Tricks
I hope you will like our videos, and don't forget Subscirbe My YouTube channel and press the bell icon Thank you for Visiting My Channel...
SUBSCRIBE MY YOUTUBE CHANNEL ( PK Knowledge ) Thank you
----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
(2) Amezing Content
(3) village recipes
(4)university and hostel life
(5) Tips & Tricks
I hope you will like our videos, and don't forget Subscirbe My YouTube channel and press the bell icon Thank you for Visiting My Channel...
SUBSCRIBE MY YOUTUBE CHANNEL ( PK Knowledge ) Thank you
----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Subscribers
2.08K
Subscriptions
Recent Activity
|
PK Knowledge
اک اعتبار ہی کرنے کی کوشش کی تھی اور اس دُنیانےوہ بھی قاٸم نہ رہنےدیا😓
|
||
|
PK Knowledge
اگر آپ نے ابھی تک یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو ضرور دیکھیں اور اس چینل کو سبسکراٸب کرنامت بھولیے گا
|
||
|
PK Knowledge
میں نے اللٰہ سے کہا اللٰہ میں بیمار ہوں😓
جواب ملامیں شفادینےوالاہوں
پھر اللٰہ سے کہا اللٰہ میں تکلیف میں ہوں 😓
جواب ملا میں تکلیف کو دور کرنےوالاہوں
پھر اللٰہ سے کہا اللٰہ مجھے کوٸی سننےوالانہیں😢
جواب ملا میں السمیع ہوں۔مجھے سناٶمیں سُنوں گا
پھراللٰہ سے کہااللٰہ مجھے کوٸی جانتانہیں😰
جواب ملا میں علیم ہو میں تجھےجانتاہوں
پھر اللٰہ سے کہا اللٰہ میں مررہی ہوں😰
جاب ملا میں زندہ کرنےوالاہوں
پھر اللٰہ سے کہا میرے قریب کوٸی نہیں 😥
جواب ملا میں تمھارے سب سے زیادہ قریب ہوں
پھر اللٰہ سے کہااللٰہ مایوس ہوں😓
جواب ملا میں مایوسیوں کو دور کرنےوالاہوں
پھراللٰہ سے کہا مجھے کوٸی یاد نہیں کرتا😭
جواب ملا میں تمہیں یاد کرتاہوں
پھر اللٰہ سے کہامیرادل بےسکون ہوں😭
جواب ملا میں تمھارےدل کوسکون سے بھردوں گا
پھر اللٰہ سے کہا کوٸی میرے آنسو پونچھنےوالانہیں😥
جواب ملا میں تمھارے آنسوٶں کی قدر کرنےوالاہوں
پھر اللٰہ سے کہا میں بہت تنہاہوں😓
جواب ملاتم مجھےمحسوس کرو
پھراللٰہ سے کہا میرے اندر گھٹن بہت ہے😰
جوام ملا میں تمھارا سکون ہوں
پھر اللٰہ سے کہا مجھے اپنا وجود بےرحم لگتاہے😭
جواب ملا میں بہت رحم کرنےوالاہوں
پھر اللٰہ سے کہا بہت گنہگارہوں😓
جوام ملامیں بہت غفور ہوں
پھر اللٰہ سے کہا میرے پاس کچھ نہیں😭
جواب ملا میں تمھارا سب کچھ ہوں
پھر اللٰہ سے کہا میں بھٹکی ہوٸی انسان ہوں😢
جواب ملا میں تمھارا در ہوں
پھر اللٰہ سے کہا کس کے قریب جاٶں😥
جواب ملا تم میرے قریب آٶ
پھر اللٰہ سے کہا میں بکھر رہی ہوں😓
جواب ملا میں سمیٹنےوالا ہوں
پھر اللٰہ سے کہا مجھ سے چلانہیں جاتا😰
جواب ملا میں خود تمھارے پاس آرہا ہوں
پھر اللٰہ سے مجھے ہر طرف اندھیرادکھاٸی دیتاہے😥
جواب ملامیں تمھاری روشنی ہوں
پھر اللٰہ سے کہا مجھے میری منزل کی تلاش ہے😥
جواب ملا میں تمھاری منزل ہوں
پھر اللٰہ سے کہا میں کدھر جاٶں 😭
جواب ملاتم میری طرف آٶ
پھر اللٰہ سے کہا مجھےتیرےساتھ کیے وعدے سے ڈرلگتاہے😢
جواب ملا میں وعدہ خلافی نہیں کرتا
|
||
|
PK Knowledge
کسی نے مجھ سےپوچھااگرکوٸی شدید ہرٹ کرےتوکیاکرناچاہیے میں نے جواب دیا خاموشی اختیارکرکےاُس انسان کو اگنور کرنا۔پھر اگر ہمارے خاموشی اختیار کرنےیااگنور کرنے سےاُسےاپنی غلطی کااحساس ہوجاۓاور وہ آپ سے معافی مانگ لےتوسچےدل سے معاف کردیناپوچھنےوالےنےپوچھااگر اُسےپھر بھی اپنی غلطی کااحساس نہ ہو میں نے کہا جسے اپنی غلطی کا احساس نہ ہو پھر وہ انسان کیسا اگرانسان ہے تو پھراُس میں اکڑ کیسی۔بہترہےتم اُس انسان سے دورہوجاٶ وہ شخص پھرتمہیں باربار ہرٹ کرنےکی غلطی کریگا😊
|
||
Friends
Channel Comments
|
musattv5830
(4 years ago)
ھاے افسوس! مسلم قوم کی بیٹیاں اپنا اسلامی لباس بھول چکی ہیں
|
|
enjoydilse283
(5 years ago)
Nicely sharing little doll
|
|
musattv5830
(4 years ago)
Carry on jatta
|
|
TravelWithBinyamin
(5 years ago)
nice sharing with lk
|
|
UsmanGhani-qx6vc
(5 years ago)
Zbrdst...carry on
|
|
alipurpoint8470
(4 years ago)
#Newnoorhd
|
|
rah-e-amalhassan
(5 years ago)
Nice
|
|
Binyamin_Family
(5 years ago)
Big like 163
|
|
user-jo6sv2yr5x
(5 years ago)
Good job
|
|
BinyaminVlogs
(4 years ago)
lk 165
|
|
onlineacadmy9972
(5 years ago)
Prhain gy kb phr hahah
|
|
shaheen2.1M
(5 years ago)
App logoo v ana
|
|
shareablevideos7062
(5 years ago)
twenty lk full watch great
|
|
mirfanfsd401
(5 years ago)
Good job thanks for sharing
|
|
manichannel1352
(5 years ago)
MashAllah fantastic Zabardast
|
|
zubairameen5151
(5 years ago)
|
|
DELIGHTCOOKINGHUB
(5 years ago)
Nice sharing
|
|
ifrachaudhery9017
(5 years ago)
|
Add comment

































